ورلڈ اسنوکر، بلال کو سیمی فائنل میں شکست

January 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایران کے عامر سرکوش نے پاکستان کے محمد بلال کو شکست دیکر آئی بی ایس ایف سکس ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔