جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، بی بی اے اور ایم بی اے میں داخلے کی تاریخ میں توسیع

January 17, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت ہونے والے بی بی اے اور ایم بی اے میں داخلے کی تاریخ 14جنوری سے بڑھا کر21جنوری کردی گئی ہے جبکہ ایڈمٹ کارڈز 18سے26جنوری تک حاصل کیے جاسکیں گے ۔