برطانوی شاہی جوڑے کی رائل ایلبرٹ ہال آمد

January 17, 2019

برطانوی دار الحکومت لندن کے رائل ایلبرٹ ہال میں Cirque du Soleilنامی سرکس کا انعقاد کیا گیا جس میں شہزادہ ہیری اور شہزادی میگھن نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس موقع پر برطانوی شاہی جوڑا سرکس کے فنکاروں اور عام لوگوں کے ساتھ گھل مل گیا۔

ہیری اور میگھن نے ہال میں بیٹھ کر سرکس انجوائے کیا اور فنکاروں کی صلاحیتوں پر انہیں داد سے نوازا۔واضح رہے کہ یہ خصوصی ایونٹ جنوبی افریقا میں بیمار بچوں کی امداد کیلئے منعقد کیا گیا تھا۔