جمعیت کی مجلس عمومی کا اجلاس 31 جنوری کو طلب

January 19, 2019

کوئٹہ(پ ر) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرحافظ حمداللہ نے ضلعی مجلس عمومی کااہم اجلاس 31جنوری کوصبح دس بجے جامعہ مطلع العلوم بروری روڈمیں طلب کیاہے،دعوت نامے ضلعی سیکرٹری اطلاعات عزیزاللہ پکتوی سے وصول یاضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس میں ضلعی ارکان سے وصول کئے جائیں۔