برسلز، کینال میں ڈوبتے بچے کو بچالیا گیا

January 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

یوں تو دنیا بھر میں آئے دن مختلف حادثات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں تاہم حال میں کچھ لوگوں نے پھرتی اور ہمدردی کا عملی مظاہرہ کر کے ایک بچے کو بچا لیا۔

یہ حادثہ بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں پیش آیا جب ایک بچہ کھیلتے ہوئے قریبی کینال میں جاگرا تاہم اسی دوران وہاں سے گزرتے ہوئےکچھ افرادنے پھرتی دکھائی اور فوراََ زنجیر بنا کر کینال میں ڈوبتے بچے کو مرنے سے بحفاظت بچا لیا۔