وز یراعظم تحمل اور ایمانداری سے عوام کی خدمت کررہے ہیں ، اعجاز چوہدری

January 20, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجازاحمد چوہدری نے کہاہے کہ وز یراعظم عمران خان تحمل اور نہایت ایمانداری سے عوام کی خدمت کررہے ہیں جبکہ مخالفین کی جانب سے من گھڑت خبریں چلائی جارہی ہیں۔ جس سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہو نے والا ۔