بھارت ، گیس کے غبارے دھماکے سے پھٹ گئے

February 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی شہر بنگلورو کے قصبے میں میلے کے دوران گیس کے غبارے دھماکے سے پھٹ گئے۔

دھماکے کے بعد اطراف میں آگ لگ گئی۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔