برف میں پھنسی گاڑی کو نکالنے کیلئےکس کی مدد لی گئی؟

February 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس میں برف میں پھنسی گاڑی کو نکالنے کے لیے اونٹ کی خدمات حاصل کی گئیں،جس کی ویڈیوانٹرنیٹ پر بے حد مقبول ہوگئی ہے۔

روس کے شہر Saratov میں برف میں پھنسی گاڑی کو ریسکیو کرنے کے لیے ایک اونٹ کا سہارا لیا گیا جہاں اونٹ نے رسیوں کی مدد سے گاڑی کوکھینچ کر برف سے باآسانی باہر نکال لیا۔

گاڑی کو برف سے نکالنے والے اونٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔