مطلوب نے گالف ایونٹ جیت لیا

February 11, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مطلوب احمد نے ڈی ایچ اے کراچی کپ اوپن گالف ایونٹ جیت لیا، ٹور نامنٹ میں شاہد جاوید خان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔