کورنگی میں نالے سے ایک شخص کی لاش ملی

February 15, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع نالے سے27سالہ عارف کی ڈوبی ہو ئی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر جناح اسپتال منتقل کیا ،پولیس نے بتایا کہ متوفی مکان نمبر135/b کورنگی کراسنگ کا رہائشی تھا۔