نیشنل بینک پنشن فراڈ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر نیب حکام طلب

February 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے نیشنل بینک پنشن فراڈ کیس میں سزا پانے والے ملزم نذر عباس موہانہ کی ضمانت کی درخواست پر نیب حکام کو 20فروری کو طلب کرلیا ہے۔