برطانوی شہزادے ولیم شیف بن گئے

February 15, 2019


برطانوی شہزادہ ولیم شیف بن گئے۔

برطانوی شہزادہ ولیم نے لندن میں قائم چیرٹی ہاؤس کا دورہ کیا اور وہاں موجود افراد سمیت اسٹاف کے ساتھ نہ صرف خوب گپ شپ کی ۔

انہوں نے چیرٹی ہاؤس کے کچن میں سبزیاں کاٹیں اورکھانا بھی بنایا اور پھروہاں موجود بے گھر افراد کو پیش بھی کیا ۔

دوسری جانب شہزادے کے اس انداز پر وہاں موجود تمام افراد بیحد خوش ہوئے۔