سوئی گیس گھریلو صارفین کو 20ہزار سے زائد بلوں پر چار اقساط کی سہولت جاری

February 16, 2019

لاہور(سپیشل رپورٹر ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی کی جانب سے گھریلو صارفین کو 20ہزار روپے سے زائد بلوں پر چار اقساط کی سہولت جاری ہے اور ایک ہفتہ کے دوران 9430صارفین نے استفادہ کیا ۔