گالف، شبیر اقبال جیت کے نزدیک

February 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامور گالفر شبیر اقبال 38ویںچیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپین شپ کے تیسرے روز ہفتے کوبھرپور فارم میں دکھائی دئیے اور اپنی برتری قائم رکھتے ہوئے جیت کے نزدیک آگئے ہیں۔