گلشن معمار،جھگڑے کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق

February 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار انورماڑی گوٹھ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 25سالہ نوجوان عبدالرحمن ولد گل حسن جاںبحق ہوگیا،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، تاہم پولیس کی تفتیش جاری ہے ۔