آغاسراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری

February 21, 2019

قائم مقام اسپیکر ریحانہ لغاری نے آغاسراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ۔

اسمبلی کی طرف سے محکمہ داخلہ اور نیب حکام کو تحریری طور پر احکامات جاری کیے گئے ۔

سیکریٹری سندھ اسمبلی نےآغاسراج درانی کا تحریری پروڈکشن آرڈر جاری کردیا ۔