شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانیوں کے د ل جیت لیے،ڈاکٹرعبدالغفورراشد

February 22, 2019

لاہور ( نمائندہ جنگ ) تحفظ حرمین شریفین کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے نام خط میں شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔