ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کی سیٹ خالی ، انتظامی امور متاثر

February 22, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان ڈائریکٹوریٹ میں کئی ماہ سے ڈائریکٹر نہ ہونے سے انتظامی امور متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، لوکل گورنمنٹ پنجاب میں انتظامی آفیسران کی شدید کمی ہے ، بھرتی نہ ہونے کے باعث متعدد اضلاع میں آفیسران کو ڈبل چارج دیکر کام چلایا جارہا ہیں ۔