نصیراحمدکاشانی چیئرمین گوادرپورٹ اتھارٹی تعینات

February 22, 2019

کوئٹہ(آن لائن)سیکرٹری ماحولیات نصیر احمد کاشانی چیئرمین گوادرپورٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق نصیرکاشانی کی بطورچیئرمین گوادرپورٹ اتھارٹی تعیناتی3سال کیلئے کی گئی ہے ۔