ڈاکٹرخالد محمودپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کے ایگزیکٹوڈائریکٹرمقرر

February 23, 2019

لاہور (جنرل رپورٹر)حکومت پنجاب نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔