ارشاد رانجھانی قتل کیس، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

February 24, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ارشاد رانجھانی ہلاکت کیس میں ملزمان رحیم شاہ اور انسپکٹر ریاض عامرکے جسمانی ریمانڈ میں28 فروری تک توسیع کردی۔