پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافتی تبادلہ ضروری ہے

March 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پاکستانی اداکارہ منشاء پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کلچرل ایکسچینج اشد ضروری ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ امید ہے ایک دو ماہ میں حالات بہتر ہوجائیں گے،میری خواہش ہے کہ بھارت میں پاکستانی فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں اور پاکستانی سنیما گھروں میں بالی و وڈ کی فلمیں نمائش کے لیے پیش ہو سکیں۔

منشا کا کہنا ہے کہ ان کی فلم ’لال کبوتر‘ 22 مارچ کو جیو کے تعاون سے ریلیز ہورہی ہےجو ان کے مداحوںکو ضرور پسند آئے گی ۔

اس فلم میں کراچی کے اسٹریٹ کرائمزکی عکاسی کی گئی ہے۔