نیوزی لینڈ، مسلمان خاتون پولیس افسر کاجذباتی خطاب، آبدیدہ ہوگئیں

March 17, 2019

کراچی(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ پولیس کی سپرنٹنڈنٹ نائلہ حسن 2مساجد پردہشتگرد حملے کے بعد شہریوں سےجذباتی خطاب کے دوران رو پڑیں، انہوں نے شہریوں کو دلاسہ دیا اور کہا کہ آج مسلمانوں کیلئے مشکل کی گھڑی ہے، ہم مسلم کمیونٹی کے ساتھ ہیں، وہ ایک مسلمان ہیں اور انہیں مسلمان ہونے پر فخر ہے۔