پروفیسر رمضان بروہی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

March 19, 2019

کراچی(پ ر)گورنمنٹکامرس کالج کے سابق پروفیسر رمضان بروہی سخت علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ،عبدالوحید یونس، رشید انور اورمعراج الدین فاروقی نےان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔