امام الحق کی شین واٹسن سے معذرت

March 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امام الحق نے فائنل میںاپنے رویے پر شین واٹسن سے معافی مانگ لی۔ امام الحق نے کہا کہ واقعہ کھیل کے دوران ماحول کی گرمی کی وجہ سے ہوا ، میرا رویہ غیرمناسب تھا ، اپنے کیے پر معافی مانگتا ہوں۔