جنوبی کوریا میں رنگا رنگ فیشن ویک

March 25, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جنوبی کوریامیں رنگا رنگ سیول فیشن ویک2019 کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف ممالک سے نامور ڈیزائنرزنے حصہ لیا۔

6 روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم خزاں اور سرماکی مناسبت سے درجنوں ڈیزائنرزنے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران مردوں اور خواتین کے جدید ڈیزائنز زیب تن کیے ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیرتے نظر آئےجبکہ اس دوران خواتین کے ہینڈ بیگز اور ہیٹس بھی پیش کیے گئے۔

ایونٹ کے دوران فیشن کے دلدادہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔