فرانس، یوم پاکستان کی تقریبات کا سلسلہ جاری

March 30, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


فرانس بھر کے شہروں میں یوم پاکستان کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

پیرس کے نواحی علاقہ وہلیر لیبل بلدیہ کے ہال میں سماجی نوجوانوں عمیر بیگ اور قدیر چوہدری کی طرف یوم پاکستان کی شاندار تقریب ہوئی جس میں پاکستانی فرانسیسی کمیونٹی نے بھرپور شرکت گی سفارت خانہ کے سینئر کونسلیٹ عدیل کھوکھر مہمان خصوصی نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان دنیا کا وہ ملک ہے جسکے حصول کےلئے بھاری قربانیوں کے علاوہ لاکھوں خاندانوں آباواجداد کے گھروں کو چھوڑ دیا۔

اس موقع پر دیگر شرکا نے بھی یوم پاکستان کے حوالے سے روشنی ڈالی بچوں نے ملی نغمے اور صوبائی کلچرپیش کیے۔