مسیحی برادری کل گڈفرائیڈے 21اپریل کوایسٹر منائے گی

April 18, 2019

لاہور (نمائندہ جنگ) ملک بھر میں مسیحی برادری 21 اپریل کو ایسٹر کا تہوار منائے گی جبکہ کل 19اپریل کو گڈ فرائیڈے بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مسیحی برادری کی طرف سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔