لندن ،چڑیا گھر میں ایسٹر کی خوشیاں

April 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کی آمد سے قبل دنیا بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

لندن کے چڑیا گھر میں بھی اسی مناسبت سے جانوروں کی دعوت کا شانداراہتمام کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں موجودZSL چڑیا گھر میں موجود پینگوئینز،اوٹرز،بندروں و دیگر جانوروں کو رنگ برنگی انڈے پیش کئے گئے۔

انڈوں میں چڑیا گھر کی انتظامیہ نے جانوروں کی پسندیدہ خوارک کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف چیزیں چھپائیں جنہیں جانوروں نے خوب سیر ہوکر کھایا۔