وزیراعظم کی شوکت خانم اسپتال پشاور آمد

April 19, 2019

وزیر اعظم عمران خان پشاورکے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال پہنچ گئے۔

گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان، وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان، چیف سیکریٹری اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ موجود ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان اسپتال میں آج ریڈی ایشن آنکالوجی سروسز کا افتتاح کریں گے۔