دائی فو مارشل آرٹس چیمپئن شپ

April 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل دائی فو مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2019‘ سندھ نے جیت لی۔ سندھ کی ٹیم نے 8 گولڈ، 6سلور، 5 براونز میڈل جیتے۔