فیڈکپ،بیلجیم کی اسپین پر برتری

April 22, 2019

کورٹرائک، بیلجیم (جنگ نیوز) بیلجیم فیڈ کپ ورلڈگروپ پلے آف میں اسپین کے خلاف2-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اسپین کی گاربین مگوروزا اپنے دونوں میچز ہار گئیں۔