دی سٹی آف نالج سیکنڈری اسکول کے نتائج

April 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دی سٹی آف نالج سیکنڈری اسکول کورنگی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ایک تقریب میں کیا گیا۔ شاہدہ جمیل مہمان اعزازی پروفیسر یاور عباس، سینئر صحافی ظفرعباس ، علی مجتبٰی زیدی اور اطہرایلیا نے طلباوطالبات میں اسناد تقسیم کیں ۔جب کہ شیلڈز ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا ذوالفقار علی زیدی اور وائس چیئرمین(ڈائریکٹر اکیڈمکس) پروفیسر مظہرنقوی موجود تھے۔