ریسکیو ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائیوں کا معاملہ اے جی پنجاب سے معاونت طلب

April 23, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ریسکیو ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائیوں کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے معاونت طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے فضل مقیم پال سمیت دیگر ریسکیو ملازمین کی درخواستوں پر سماعت کی ۔