کوئٹہ(خ ن) ڈپٹی کمشنر جعفر آباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق امداد علی ولد حق نواز شہید مراد کالونی ڈیرہ اللہ یار جھٹ پٹ جعفر آباد کا لوکل سر ٹیفکیٹ نمبر 749/LC/GB تاریخ اجراء 7 اگست 2017 انکی اپنی درخواست پر منسوخ کیا جاتا ہے ۔