اے این پی ضلع کوئٹہ کا اجلاس 24اپریل کو ہوگا

April 23, 2019

کوئٹہ(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا نے ضلعی کابینہ اور بنیادی یونٹوں کے صدور و جنرل سیکرٹریز کا اجلاس بدھ24اپریل کو شام4 بجے باچا خان مرکز میں طلب کیا ہے ۔تمام عہدیداروں کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔