جنوبی افریقا سے سخت مقابلہ متوقع ،جویریہ

April 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ روف کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد کم بیک کررہی ہوں، امید ہے اچھا پرفارم کروں گی۔ جمعرات کو کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کوچ کے آنے سے فرق آیا ہے۔