جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

April 26, 2019

امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

انہوںنے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔

جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اوباما سےکہہ دیا میرےنام کی توثیق نہ کریں،ڈیموکریٹ پارٹی میرٹ پرامیدوار چنے۔