اقرا ء یو نیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر مقالہ پیش کریں گی

May 04, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن اینڈ سو شل سائنسز اقراء یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر شبرو ز بروز 6مئی کو اقراء یونیور سٹی صبح 11بجے گلشن کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گی ۔ شبرو ز نے اپنا مقالہ ڈا کٹر شمس حامد اور ڈا کٹر مارٹن تھا مس کی زیرِ نگرا نی مکمل کیا ہے۔ ان کا مقالہ ایچ ای سی کے قوا نین کے مطا بق بین الاقوامی ما ہر ین سے پہلے ہی منظور ہو چکا ہے ۔ ان ماہر ین میں ڈا کٹر آ رو مگم را من یونیورسٹی اتارا ملا ئشیا اور ڈاکٹر ڈیوڈ کرک، و نیورسٹی آ ف اسٹر تھ کلائید ، یو نائیٹڈ کنگڈ م شا مل ہیں ۔ڈ اکٹر منیر مو سٰی ، اسسٹنٹ پرو فیسر سندھ مدرستہ الاسلام کر اچی اور ڈاکٹر شا ئستہ ناز اسسٹنٹ پرو فیسر کر اچی یونیورسٹی بیرو نی ممتحن کے طور پر اپنے فر ائض انجام دیں گے ۔ ان کے ساتھ ڈاکٹر انجم بانو کاظمی مقامی ممتحن کے طور پر اپنے فرا ئض انجام دیں گی۔