بچوں نے نیشنل میوزیم کا دورہ کیا

May 04, 2019


کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت آرفن کیئر پروگرام میں رجسٹرڈ یتیم بچوں کواقرا یونیورسٹی کے ایتھکس ڈپارٹمنٹ کے طلبہ کے ہمراہ نیشنل میوزیم کا دورہ کروایا گیا ۔دورے کے موقع پر یتیم بچوں کے ساتھ رکن سند ھ اسمبلی سید عبد الرشید ،الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے ذمہ داران اور اقرا یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات موجود تھے ۔