جنوبی کیرولینا میں مگرمچھ گھر کی گھنٹی بجانے پہنچ گیا

May 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک مگرمچھ گھر کی گھنٹی بجانے پہنچ گیا۔

جی ہاں جنوبی کیرولینا کے علاقے میرٹل بیچ میں ایک گھر کے مکین اس وقت حیران رہ گئے جب انھوں نے دیکھا کہ ایک مگر مچھ ان کے دروازے کی گھنٹی بجانے کی کوشش کر رہاہے۔

خوش قسمتی سے نہ تو مگرمچھ سے گھنٹی بجی اور نہ ہی کسی کو نقصان پہنچا تاہم یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب مقبول ہورہی ہے۔