فوت شدہ تراویح کیسے ادا کی جائے؟

May 10, 2019

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

کچھ تراویح رہ گئی ہوں تو وتر کی جماعت میں شامل ہونا…!

سوال:۔مجھے وضو کا مسئلہ رہتا ہے اور دوران جماعت وضو کے لیے جانا پڑجاتا ہے۔ اس دوران میری کچھ تراویح بھی نکل جاتی ہیں اس کے بعد امام صاحب وتر پڑھاتے ہیں تو کیا میں پہلے اپنی تراویح پوری کروں یا وتر میں شامل ہوجاؤں؟

جواب:۔وتر جماعت کے ساتھ پڑھ لیں اور پھر فوت شدہ تراویح ادا کرلیں۔