پُر نور دعا: رمضان المبارک کے تین عشروں کی دعا

May 10, 2019

رمضان المبارک کے تین عشروں کی فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے ان دعاؤں کا کثرت سے اہتمام کریں۔

پہلے عشرے میں یہ دعا کثرت سے پڑھیں۔

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ…

دوسرے عشرے کی دعا:

اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ…

اورتیسرے عشرے میں یہ کثرت سے پڑھیں :

اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ…