ذہن آزمائیے

May 11, 2019

ذیل میں دیے گئے سوالات کے صحیح جوابات پر نشان لگائیں:

س1۔رمضان کے کون سے عشرہ میں اعتکاف کیا جاتا ہے؟

1)عشرہ مغفرت ( 2) عشرہ جہنم( 3) عشرہ رحمت۔

س2۔قرآن پاک کس اسلامی مہینے میں نازل ہوا؟

1) ربیع الاول( 2) رجب ( 3) رمضان

س3۔رمضان اسلامی مہینوں میں کس نمبر پر آتا ہے؟

1) چوتھے( 2) چھٹے ( 3) نویں۔

س4۔ سب سے پہلے تراويح با جماعت کس نے رائج کی ..؟

1) حضرت عثمان غنی(ؓ2) حضرت عمر فاروق ؓ(3) حضرت ابو بکر صدیقؓ

س5۔روزہ کب فرض ہوا؟

5 ہجری میں (2) 12ہجری میں( 3) 2 ہجری میں

س6۔پاکستان کس اسلامی مہینے میں معرضِ وجود میں آیا؟

1) شوال(2 ) محرم (3) رمضان

س 8۔ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟

1)پہلا( 2) چوتھا( 3) تیسرا