میڈرڈ اوپن: رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

May 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

میڈرڈ اوپن ٹینس چمپیئن شپ میں اسپین کے رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فئنل میں پانچ بار کے چمپیئن رافیل نڈال نے سوئٹزرلینڈ کے اسٹیلاس واو رینکا کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کرکئ سیمی فائنل میں جگہ بنائی لی۔

ایک اور میچ میں آسٹریلیا کے ڈومینک تھیام نے روجر فیڈرڈ کے خلاف سخت مقابلے کے بعد فتح حاصل کی۔

ڈومینک تھیام نے تین چھ ،سات چھ اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔