ہانگ کانگ میں روایتی بن فیسٹیول

May 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہانگ کانگ میں روایتی بن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

سیاحوں اور مقامی افراد نے مزے دار بن کھاتے ہوئے رنگا رنگ پریڈ اور آتش بازی کا نظارہ کیا۔

فیسٹیول میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد ہوتا ہے جسے دیکھنے سیاح بھی بڑی تعداد میں آتے ہیں جبکہ رات کے وقت ساٹھ فٹ بلند ٹاور کو بن سے سجایا جاتا ہے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔