بلوچستان: گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات

May 13, 2019

محکمہ تعلیم بلوچستان نے بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 15مئی 2019سے ہوگا اور 31جولائی 2019تک گرم علاقوں کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔