امریکی بمبارطیارے کی ایران کےخلاف پہلی مشن پرواز

May 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز، امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی ۔

صدرٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ تہران نے کچھ کیا تو یہ اُس کی بڑی غلطی ہو گی اور شدید نقصان اُٹھانا پڑے گا ۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکاموگیرنی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے۔