ذہنی مریضہ کی خودکشی کی کوشش

May 16, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ذہنی مریضہ گلے میں پھنداڈال کرچھت کے پنکھے سے لٹک گئی۔اسے بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق قاسم مارکیٹ کے قریب ڈھوک چودھریاں میں رہائش پذیرذہنی طورپراپ سیٹ 28سالہ خاتون (ش)نے خودکشی کی کوشش کی ۔