ملتان رینج کے 40سب انسپکٹرز کو کنفرم کر دیا گیا

May 16, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان رینج کے 40 سب انسپکٹرز کو تاریخ پروموشن سے کنفرم کر دیا گیاآر پی او ملتان وسیم احمد خان کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےکنفرم ہونے والوں میں ملتان کے 11، خانیوال کے 10، وہاڑی کے 7 اور لودھراں کے 4 سب انسپکٹرز شامل ہیں جبکہ موٹر وے پولیس کے 4، سی ٹی ڈی کے 2 جبکہ اینٹی کرپشن اور پٹرولنگ پولیس کا ایک سب انسپکٹر شامل ہے۔